فریال محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریال محمود
معلومات شخصیت
مقام پیدائش نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فریال محمود (انگریزی: Faryal Mehmood) (ولادت: ) ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ انھوں نے منچ سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بعد میں ٹیلی ویژن میں قدم رکھا۔ فریال نے جیو انٹرٹینمینٹ کا ڈراما بابا جانی (2018ء) میں مہوش کا کردار ادا کیا ہے۔[1][2][3] فریال محمود کے بارے میں گلف نیوز،[4] دی نیوز انٹرنیشنل[1] اور منگو باز[5] نے شائع کیا ہے۔ فریال محمود کی والدہ پاکستانی گلوکارہ روحانی بانو ہیں۔[6]

ذاتی زندگی[ترمیم]

فریال محمود نے 2019ء کے آخر میں، ثمینہ پیرزادہ کے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی کی کہ وہ جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی ہے۔ فریال محمود نے آگے بتایا کہ ان سوتیلے والد نے بچپن میں ہی ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔[6] فریال محمود ایک رقاصہ بھی ہیں۔[5]

فریال محمود نے 28 مئی 2020ء کو سیمی راحیل کے بیٹے دانیال راحیل سے شادی کر لی۔[7]

فلمو گرافی[ترمیم]

Key
فلم جو ابھی تک جاری نہیں کی گئی

فلم[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹ حوالہ
2019ء سینٹی اور مینٹل‎ دلہن کی بہن [8]
2019ء کمبخت‎ اعلان ہونا باقی فلمنگ [1]
2019ء ساری: اے لوو اسٹوری اعلان ہونا باقی فلمنگ؛ مرکزی کردار [9]
2020ء ہاف فرائی اعلان ہونا باقی اعلان ہو گیا ہے [10]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹ حوالہ
2015ء فروا کی اے بی سی
2015ء خدا دیکھ رہا ہے ثناء محمود
2016ء میرا یار ملا دے مہر
2016ء آپ کے لیے شہیر کی اہلیہ
2016ء تیری چاہ میں امبر
2016ء بابل کی دعائیں لیتی جا نرما
2016ء بھیگی پلکیں افرہ
2017ء محبت تم سے نفرت ہے جیا اہم کردار [1]
2017ء لال عشق ماہی [11]
2017ء حدت‎ سیما
2017ء یہ عشق ہے خوبصورت قسط "خوبصورت"
2017ء کتنی گرہیں باقی ہيں نتاشا قسط 36
2018ء ببان خالہ کی بیٹیاں بسمہ عرف بے بی
2018ء ایک پل کا ملال
2018ء کبھی بینڈ کبھی باجا قسط 2
2018ء تم سے ہی تعلق ہے رحمہ اہم کردار [12]
2018ء بابا جانی مہوش [13]
2019ء اینایا آریا ویب سیریز [14]
2019ء رمزِ عشق سعدیہ [15]
2019ء ڈولی ڈارلنگ پنکی
2019ء سنگ مرمر عالیہ [16]
2019ء اے زندگی فرح [17]
2021ء رقیب سے انشاء

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت Instep (2019-03-10)۔ "In conversation with Faryal Mehmood"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 22 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  2. Usman Ghafoor (22 April 2019)۔ "Faryal Mehmood talks 'Enaaya', future projects"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  3. Maliha Rehman (2019-04-21)۔ "Rizwan Beyg presents his best collection yet on Hum Showcase Day 3"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  4. Usman Ghafoor (22 April 2019)۔ "Faryal Mehmood talks 'Enaaya', future projects"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  5. ^ ا ب Iman Zia (6 February 2019)۔ "Actress Faryal Mehmood Is Breaking The Internet With Her Dance Videos And We Are OBSESSED"۔ MangoBaaz۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2020 
  6. ^ ا ب Raza Rizvi (29 November 2019)۔ "My Stepfather Sexually Harassed Me for Years: Faryal Mehmood"۔ Lens۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2020 
  7. "Faryal Mehmood Daniyal Raheel ties the knot Nikkah Ceremony at Home"۔ EMEA Tribune News | Pakistan News | India News | Europe News | World News (بزبان انگریزی)۔ 2020-06-02۔ 04 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2020 
  8. Ahmed Sarym۔ "Decoding the upcoming 'Senti Aur Mental'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  9. Ahmed Sarym۔ "In conversation with Sonya Hussyn"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  10. "Iqra Aziz and Yasir Hussain to reunite with 'Half Fry'"۔ گلف نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  11. "Sequal to 'Landa Bazaar,' 'Lal Ishq' airs 15 years after the original | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 03 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  12. Maria Shirazi۔ "Tooba Siddiqui on her upcoming play, Tum Se He Taluq Hai"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  13. Irfan Haq۔ "Faysal Quraishi's upcoming drama Baba Jani is not a love story"۔ DAWN 
  14. Tribune.com.pk (2019-01-18)۔ "Trailer for Mehwish Hayat's web series is finally out"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  15. NewsBytes۔ "Ramz e Ishq to go on air from July 15"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2019 
  16. NewsBytes۔ "Mawra Hocane and Adeel Husain to feature in drama serial Daasi"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2019 
  17. Images Staff (2019-08-20)۔ "This media platform wants to be the premium digital content creator from Pakistan"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2019