فریب کاری
ظاہری ہیئت
چال بازی یا فریب کاری (انگریزی: Deception) اس عمل کو کہا جاتا ہے جس میں ایک شخص یا گروہ جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کرتا ہے تاکہ دوسرے فرد یا افراد کو کسی جھوٹ پر یقین دلا سکے۔ دھوکا دینے والا جانتا ہے کہ دی گئی معلومات جھوٹی ہیں جبکہ وصول کرنے والا اسے سچ سمجھتا ہے۔[1]
یہ عمل عام طور پر ذاتی فائدے یا کسی برتری کے حصول کے لیے کیا جاتا ہے۔[2][3]
دھوکا دہی اور بد دیانتی بعض اوقات دیوانی مقدمات (tort یا معاہداتی قانون) میں کارروائی کی بنیاد بن سکتے ہیں، خاص طور پر جب انھیں ”غلط بیانی“ یا ”دانستہ جھوٹ پر مبنی غلط بیانی“ کہا جائے۔ اسی طرح یہ دھوکا دہی (فراڈ) کے جرم کے تحت فوجداری کارروائی کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ John A. Daly; John M. Wiemann (11 Jan 2013). Strategic Interpersonal Communication (بزبان انگریزی). Routledge. ISBN:978-1-136-56375-1.
- ↑ "Definition of 'deception' – English Dictionary". Cambridge Dictionary (بزبان انگریزی). Cambridge University Press. Retrieved 2018-11-11.
- ↑ "Definition of 'deceive'". Collins English Dictionary (بزبان انگریزی). HarperCollins. Retrieved 2018-11-11.
- ↑ "Deception" (بزبان انگریزی).