مندرجات کا رخ کریں

فریحہ جبین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریحہ جبین
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سنو چندا 2   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فریحہ جبین (انگریزی: Fareeha Jabeen) (ولادت: 10 فروری 1968ء) پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ 1990ء کی دہائی میں پی ٹی وی ہوم کے کلاسک ڈراموں میں نظر آتی تھیں۔[1] فریحہ چند اردو فلموں میں بھی نظر آئیں ہیں۔ فریحہ جبین نے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والی سیریز سنو چندا 2 میں نگینہ چاچی کا کردار ادا کیا ہے۔[2][3] یہ ڈراما پاکستان اور بیرونی ملک میں بھی کافی مقبول رہا۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

فریحہ جبین 10 فروری 1968ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

فریحہ جبین کا تعلق لاہور سے ہے اور اس وقت وہ کراچی میں رہائش پزیر ہیں۔ وہ پنجابی پس منظر کی ہیں۔ فریحہ جبین کی بیٹی اداکارہ امر خان ہیں۔[4][5]

منتخب فلمو گرافی

[ترمیم]

فلم

[ترمیم]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
سال نام چینل نوٹ
2010ء روگر پی ٹی وی ہوم
2011ء–2013ء انوکھا لاڈلا پی ٹی وی ہوم بطور بلان
2013ء دل آویز پی ٹی وی ہوم
2013ء–2014ء من کے موتی جیو ٹی وی
2014ء دو قدم دور تھے جیو ٹی وی
2015ء عشق عبادت ہم ٹی وی
2016ء میری سہیلی میری بھابھی جیو ٹی وی
2017ء او رنگریزہ‎ ہم ٹی وی [8]
2017ء–2018ء میرا حق جیو انٹرٹینمینٹ
2018ء–2019ء چٹ پٹا چوک بول نیٹ ورک
2019ء سنو چندا 2 ہم ٹی وی بطور ناگینہ (جوجی کی والدہ)[3]
2019ء ٹوٹے پتے پی ٹی وی ہوم [9]
2019ء ڈولی ڈارلنگ جیو ٹی وی بطور انسپکٹر درینہ
2019ء ریشم گلی کی حسنہ ہم ٹی وی

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "List of Actors of PTV"۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک۔ 14 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019 
  2. Maria Shirazi۔ "Introducing Amar Khan"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  3. ^ ا ب "Suno Chanda is back"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-07۔ 10 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  4. Maria Shirazi۔ "Amar Khan"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  5. Tribune.com.pk (2018-02-10)۔ "'Bellapur Ki Dayan': The Pakistani series that will haunt you in 2018"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  6. "As a young man, I wanted to write short stories, not dramas and films: Faseeh Bari Khan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-05-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  7. Hassan Hassan (2019-04-12)۔ "The ensemble cast shines bright in the teaser of Wrong No.2!"۔ Galaxy Lollywood (بزبان انگریزی)۔ 12 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2019 
  8. "Sajal Aly starrer 'O Rangreza' to release soon | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  9. Dawn Newspaper Staff Reporter (2019-05-12)۔ "PTV's latest drama serial is about keeping traditions alive"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2019