فریدیات
Appearance
خواجہ غلام فرید کی شاعری اور زندگی پر جو کام ہوا ہے۔ اسے نئے عنوان کے تحت فریدیات کہا جاتا ہے۔خواجہ صاحب کی ﺫات کے ہمہ پہلو کو عوام الناس میں متعارف کروانے والے کو ماہر فریدیت کہا جاتا ہے۔