فرید ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فرید ایکسپریس
Fareed Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی شہر
اسٹاپ44
اختتاملاہور جنکشن
فاصلہ1,248 کلومیٹر (775 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد37 اپ (کراچی -> لاہور),
38 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

فرید ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا نام بابا فرید الدین گنج شکر کے نام پر رکھا گیا جو ایک مشہور صوفی بزرگ اور شاعر تھے۔

یہ ٹرین ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے لاہور تک کا 1,248 کلومیٹر (775 میل) فاصلہ 23 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، لودهراں، پاکپتن اور رائے ونڈ

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]