فریزر اینینگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فریزر اینینگ
Fraser Anning on The Unshackled Waves.jpg 

مناصب
رکن آسٹریلوی سینیٹ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
10 نومبر 2017  – 30 جون 2019 
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1949 (70 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
برسبین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش گلیڈسٹون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Australia (converted).svg آسٹریلیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت ون نیشن (1997–15 جنوری 2018)
کیٹرز آسٹریلین پارٹی (4 جون 2018–25 اکتوبر 2018)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  ہوٹل مینیجر،  مویشی پال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

فریزر اینینگ (انگریزی: Fraser Anning) ایک آسٹریلوی سیاست دان ہے جو 10 نومبر 2017ء سے کوئنزلینڈ سے سینیٹر ہے۔ [1] اینینگ انتہائی-دائیں اور امیگریشن مخالف خیالات رکھتا ہے۔ [2][3][4] اسے اسلام پر اپنی رائے کے لیے اسے تنقید کا سامنا ہے، بشول نسل کشی کے لیے نازی فلسفہ کو نرم الفاظ میں کہنا، جسے وہ "امیگریشن مسئلہ" کا حتمی حل (final solution) کہتا ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملوں کے کچھ ہی دیر بعد اس نے امیگریشن پروگرام جس نے مسلم انتہا پسندوں کو یہاں منتقل ہونے کی اجازت دی پر تنقید کی۔ [5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Amy Remeikis (27 ستمبر 2017)۔ "One Nation's next-in-line senator mired in legal proceedings since April 2016"۔ The Guardian۔ مورخہ 10 نومبر 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2017۔
  2. Liam Quinn (مارچ 15, 2019)۔ "Australian Senator Fraser Anning condemned for 'contemptible' comments on Christchurch terror attack"۔ Fox News۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 15, 2019۔
  3. Rick Noack (مارچ 15, 2019)۔ "Right-wing Australian senator blames 'immigration' for New Zealand mosque attacks"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 15, 2019۔
  4. James Morris (مارچ 15, 2019)۔ "Fraser Anning sparks outrage over New Zealand shooting remarks: Far-right Australian senator links mosque massacre to 'growing fears of Muslim presence'"۔ Evening Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 15, 2019۔
  5. Isabella Kwai۔ "Australian Senator Calls for 'Final Solution' to Muslim Immigration"۔ The New York Times۔ The New York Times Company۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2019۔
  6. "Senate [Part 1] - 14/08/2018 11:54:59 – Parliament of Australia"۔ parlview.aph.gov.au (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 2018-08-14 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-14۔