فریق ابراہیم پاشا
ظاہری ہیئت
| فریق ابراہیم پاشا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1815ء استنبول |
| وفات | سنہ 1891ء (75–76 سال) استنبول |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی |
| پیشہ | مصور |
| درستی - ترمیم | |
فریق ابراہیم پاشا (انگریزی: Ferik İbrahim Pasha) (1815, استنبول - 1891, اسکودار) سلطنت عثمانیہ کا ایک مصور تھا۔ مغربی طرز کی تیل کی پینٹنگز تیار کرنے والے اولین میں سے ایک تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Brief biography آرکائیو شدہ 2008-05-06 بذریعہ وے بیک مشین @ Kim Kimdir.