فریڈرک بریسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریڈرک بریسی
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈرک سیسل بریسی
پیدائش20 جولائی 1887(1887-07-20)
گلوسپ، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات28 مارچ 1960(1960-30-28) (عمر  72 سال)
ڈربی، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1906–1914ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس28 جون 1906 ڈربی شائر  بمقابلہ  نارتھمپٹن شائر
آخری فرسٹ کلاس6 اگست 1914 ڈربی شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 77
رنز بنائے 562
بیٹنگ اوسط 7.20
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 28
گیندیں کرائیں 6,417
وکٹ 132
بالنگ اوسط 23.65
اننگز میں 5 وکٹ 5
میچ میں 10 وکٹ 1
بہترین بولنگ 6/36
کیچ/سٹمپ 21/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، جولائی 2012

فریڈرک سیسل بریسی (پیدائش: 20 جولائی 1887ء)|(انتقال:28 مارچ 1960ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے ڈربی شائر کے لیے 1906ء سے 1914ء تک اول درجہ کرکٹ کھیلی۔بریسی ایک بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس بولر تھے جنھوں نے 23.65 کی اوسط سے 132 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 6-36 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس نے پانچ 5 وکٹیں اننگز اور ایک 10 وکٹ میچ میں حاصل کی تھی۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 77 اول درجہ میچوں میں 7.20 کی اوسط اور 28 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ 132 اننگز کھیلی ۔[1]بریسی لیسٹر فوس ، بریڈ فورڈ پارک ایونیو اور روچڈیل کے لیے بھی فٹ بال کھلاڑی تھے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

بریسی کا انتقال 28 مارچ 1960ء کو ڈربی میں72 سال کی عمر میں ہوا۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Frederick Bracey at Cricket Archive
  2. Rochdale AFC: The Official History 1907–2001 by Steven Phillipps. آئی ایس بی این 1874427097
  3. Wisden - Obituaries in 1960