فریڈرک مارچ
ظاہری ہیئت
| فریڈرک مارچ | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Fredric March) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ernest Frederick McIntyre Bickel) |
| پیدائش | 31 اگست 1897ء [1][2][3][4][5][6][7] راسین [8][9] |
| وفات | 14 اپریل 1975ء (78 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لاس اینجلس [10] |
| وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
| زوجہ | فلورنس ایلڈریج (1927–1975) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن |
| پیشہ | اداکار [11][12]، کریکٹر اداکار ، منچ اداکار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][13] |
| اعزازات | |
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (1957) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (برائے:The Best Years of Our Lives ) (1947) ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (1947) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (برائے:Dr. Jekyll and Mr. Hyde ) (1932)[14] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
| نامزدگیاں | |
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (1962) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1952) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1947) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1938) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1931)[15] اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار |
|
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
فریڈرک مارچ (انگریزی: Fredric March) ایک امریکی اداکار تھا، جسے 1930ء اور 1940ء کی دہائیوں میں ہالی ووڈ کے سب سے مشہور ستاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[1][2] بطور اداکار وہ اپنی استعداد کے لیے مشہور تھے۔ اس نے متعدد اعزازات حاصل کیے جن میں دو اکیڈمی ایوارڈز، ایک گولڈن گلوب ایوارڈ، دو ٹونی ایوارڈ، دو وولپی کپ، سلور بیئر، نیز تین برٹش اکیڈمی ایوارڈز اور تین ایمی ایوارڈز کے لیے نامزدگی شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb131788339 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119392593 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Fredric-March — بنام: Fredric March — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gx4k2x — بنام: Fredric March — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/68224 — بنام: Fredric March — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/20066 — بنام: Fredric March — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Fredric March — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/af2ec7c0946e4069934fda86b6c1e2c4 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Марч Фредрик
- ↑ http://www.jsonline.com/multimedia/photos/movie-stars-you-might-have-forgotten-or-never-knew-were-born-in-wisconsin-b99443978z1-291732601.html
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119392593 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/165465 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/77373
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/30320483
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1933
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1932
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر فریڈرک مارچ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1897ء کی پیدائشیں
- 31 اگست کی پیدائشیں
- 1975ء کی وفیات
- 14 اپریل کی وفیات
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد اسٹیج اداکار
- خاموش فلموں کے امریکی مرد اداکار
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- وسکونسن کے مرد اداکار
- وسکونسن کے فوجی اہلکار
- راسین، وسکونسن کی شخصیات
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ریاستہائے متحدہ کے فوجی افسران
- یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن کے فضلا
- وسکونسن کے ڈیموکریٹس
- پیراماؤنٹ پکچرز معاہدے کی شخصیات

