مندرجات کا رخ کریں

فریڈرک مرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریڈرک مرز
(جرمن میں: Friedrich Merz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن یورپی پالیمان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
25 جولا‎ئی 1989  – 18 جولا‎ئی 1994 
حلقہ انتخاب جرمنی (یورپی پارلیمان انتخابی حلقہ)  
چانسلر جرمنی (10  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
6 مئی 2025 
اولاف شولز  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1955ء (71 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریلن [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1972–)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (مارچ 2020–)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ماربورگ
جامعہ بون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اُصول قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [7][4]،  منیجر [8]،  مفسرِ قانون [9][4]،  وکیل [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [8]،  قانون [8]،  نظامت [8]،  لابی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بلیک راک   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100   (2025)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فریڈرک مرز (انگریزی: Friedrich Merz) (پیدائش 11 نومبر 1955ء) ایک جرمن سیاست دان ہیں جو جنوری 2022ء سے کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کے رہنما کے طور پر خدمات انجام دی رہے ہیں۔

وہ 1989ء میں 33 برس کی عمر میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے رکن بنے۔ 2025ء کے جرمن وفاقی انتخابات میں سی ڈی یو کو سب سے زیادہ نشستیں جیتنے کے ساتھ ہی فریڈرک مرز کے جرمنی کے اگلے چانسلر بننے کا امکان ہے۔[11][12]

پس منظر اور ابتدائی زندگی

[ترمیم]

فریڈرک مغربی جرمنی کے نورڈرائن ویسٹ فالن کے ایک قصبے بریلن میں 1955ء میں ایک قدامت پسند کیتھولک خاندان میں پیدا ہوئے۔[13] ان کے والد جج اور سی ڈی یو کے ایک رکن تھے۔[14]

ابتدائی سیاسی زندگی

[ترمیم]

فریڈرک نے اسکول کے دور میں ہی سی ڈی یو میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

فریڈرک نے اپنی ایک ہم جماعت سے 1981ء میں شادی کر لی۔ ان اہلیہ، شارلٹ مرز بھی ایک عدالت میں جج ہیں۔ فریڈرک رومی کاتھولک ہیں۔[15]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Members of the European Parliament — MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/1077
  2. عنوان : Stammdaten aller Abgeordneten des Deutschen Bundestages — catalog code: 11002735 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022889 — بنام: Friedrich Merz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/124068685 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2025
  5. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/124068685 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2025 — اجازت نامہ: CC0
  6. تاریخ اشاعت: 18 مارچ 2020 — Die Welt — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2022
  7. عنوان : Members of the European Parliament — MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/1077 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
  8. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2014842959 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2025
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2014842959 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2026
  10. ناشر: ٹائم — تاریخ اشاعت: 2025 — 2025 TIME100: The 100 Most Influential People of 2025 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2026
  11. "German exit polls: Clear win for Merz's centre-right CDU/CSU". Yahoo News (بزبان امریکی انگریزی). 23 Feb 2025. Retrieved 2025-02-24.
  12. Sophie Tanno (23 فروری 2025)۔ "Merz claims win for German conservatives as far right surges to strongest postwar election result"۔ CNN
  13. Eckart Lohse. "Friedrich Merz: Dieser Kandidat passt nicht auf einen Bierdeckel" [Friedrich Merz: this candidate does not fit onto a drink coaster]. Frankfurter Allgemeine Zeitung (بزبان جرمن). Archived from the original on 2018-11-04.
  14. "Parteien: Friedrich Merz' Vater verlässt die CDU im Groll" [Parties: Friedrich Merz's father leaves the CDU in anger]. ڈائی ولٹ (بزبان جرمن). 12 Feb 2007. Archived from the original on 2021-03-03.
  15. "So katholisch sind Kramp-Karrenbauer, Merz und Spahn" [This is how Catholic Kramp-Karrenbauer, Merz and Spahn are]. katholisch.de (بزبان جرمن). Archived from the original on 2020-03-01. Retrieved 2021-11-15.