فریڈی جیک مین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریڈی جیک مین
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈرک جیک مین
پیدائش10 جنوری 1920(1920-01-10)
ہولمفرتھ، یارکشائر، انگلینڈ
وفات17 مئی 1986(1986-50-17) (عمر  66 سال)
ہودرزفیلڈ، یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946 to 1947یارکشائر
1949 to 1954نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 134
رنز بنائے 5952
بیٹنگ اوسط 32.00
100s/50s 11/28
ٹاپ اسکور 258 ناٹ آوٹ
گیندیں کرائیں 318
وکٹ 5
بالنگ اوسط 32.40
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/8
کیچ/سٹمپ 42/0
ماخذ: Cricinfo، 21 نومبر 2019ء

فریڈرک جیک مین (پیدائش:10 جنوری 1920ء)|(انتقال:17 مئی 1986ء) [1] ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا، جو 1946ء اور 1947ء میں یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلا، [1] اور نارتھمپٹن شائر کے لیے 1949ء سے 1954ء تک کھیلا۔ انھوں نے 1952ء میں میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے اول درجہ کرکٹ بھی کھیلی۔ وہ 1951ء میں انگلینڈ الیون، 1952ء میں ریسٹ آف انگلینڈ، 1946ء سے 1948ء تک یارکشائر سیکنڈ الیون کے لیے، 1945ء میں اسکاٹ لینڈ الیون اور 1948ء میں مائنر کاؤنٹی کے لیے بھی نمودار ہوئے۔ اس کے بیٹے، اسٹیورٹ جیک مین نے 1962ء اور 1963ء میں نارتھنٹس کے لیے 3 میچ کھیل کھیلے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال مئی 1986ء میں ہودرزفیلڈ، یارکشائر، انگلینڈ میں 66 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب David Warner (2011)۔ The Yorkshire County Cricket Club: 2011 Yearbook (113th ایڈیشن)۔ Ilkley, Yorkshire: Great Northern Books۔ صفحہ: 371۔ ISBN 978-1-905080-85-4