مندرجات کا رخ کریں

فریڈ رمسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریڈ رمسی
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈرک ایڈورڈ رمسی
پیدائش (1935-12-04) 4 دسمبر 1935 (عمر 88 برس)
سٹیپنی، لندن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 425)23 جولائی 1964  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ22 جولائی 1965  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1960–1962سمرسیٹ
1963–1968سمرسیٹ
1969–1973ڈربی شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 180 95
رنز بنائے 30 1,015 114
بیٹنگ اوسط 15.00 8.45 4.75
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 21* 45 16*
گیندیں کرائیں 1,145 28,878 4,802
وکٹیں 17 580 130
بولنگ اوسط 27.11 20.29 16.80
اننگز میں 5 وکٹ 0 30 0
میچ میں 10 وکٹ 0 5 0
بہترین بولنگ 4/25 8/26 4/8
کیچ/سٹمپ 0/– 20/– 20/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 22 ستمبر 2016

فریڈرک ایڈورڈ رمسی (پیدائش:4 دسمبر 1935ء)[1] سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1967ء میں پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی۔ انھوں نے 1960ء کی دہائی کے وسط میں انگلینڈ کے لیے آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے خلاف 5ٹیسٹ میچ کھیلے رمسی نے ووسٹر شائر، سمرسیٹ اور ڈربی شائر کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلی۔ 2008ء میں سمرسیٹ کے حامیوں نے فریڈ رمسی کو اس وقت اعزاز سے نوازا جب انھوں نے انھیں کرکٹ کلب کے 'لیجنڈ' کے طور پر منتخب کیا جس نے 6 سیزن میں اول درجہ کی 570 وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے اپریل 2019ء میں اپنی خود نوشت سینس آف ہیومر، سینس آف جسٹس شائع کی۔ [2] [3] [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 143۔ ISBN 1-869833-21-X 
  2. "Sense of Humour, Sense of Justice"۔ Fairfield Books۔ 29 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2019 
  3. "Sense of Humour, Sense of Justice"۔ Angus & Robertson۔ 27 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2019 
  4. Dobell, George (May 31, 2019)۔ "The many lives of Fred Rumsey"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ June 1, 2019