تعدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فریکوئنسی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مختلف فریکوئنسیں

فریکوئنسی (انگریزی: Frequency) سے مراد تعدادارتعاشات ہوتی ہے جو کوئی مرتعش جسم ایک سکینڈ میں پوری کرے۔ جب کوئی لہر اٹھ کر دبتی ہے تو ہم کہتے ہیں کہ اس نے ایک چکر پورہ کر لیا۔ ایک لہر ایک سکنڈ ميں ایسے جتنے چکر پورے کرتی ہے وہی اس کی فریکوئنسی ہوتی ہے۔