فری اسٹائل اسکرپٹ
Appearance
زمرہ | اسکرپٹ |
---|---|
نمونہ ساز | مارٹن ویٹ |
تاریخ اشاعت | 1981ء |
فری اسٹائل اسکرپٹ انگریزی زبان کا ایک فانٹ جس کو 1981ء میں مارٹن ویٹ نے ڈیزائن کیا۔ 1980ء کی دہائی میں فری اسٹائل اسکرپٹ اشتہارات اور لوگو میں استعمال کرنے کے لیے مشہور تھا۔ اس کا جلی (bold) نسخہ 1986ء میں ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اس فانٹ کے بپلشر اڈوب، آئی ٹی سی اور لیٹراسیٹ تھے۔ اس فانٹ کے کچھ نسخہ Regular، Bold، SH Reg Alt اور SB Reg Alt ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Freestyle Script Font Family"۔ Fonts.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017