فری ہٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فری ہٹ (انگریزی: Free hit) کرکٹ کے کھیل میں ایک گیند کی ایسی ڈیلیوری ہے جس کو کسی بھی طرح سے خارج نہیں جا سکتا ہے سوائے نو بال کے ضمن میں موجود اصولوں کے، جن میں رن آؤٹ، ہٹ دی بال ٹوائس اور میدان میں رکاوٹ کے۔ [1]

زیر غور تبدیلیاں[ترمیم]

کرکٹ کے محدود فارمیٹوں کی طرح اب ٹسٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کا ضابطہ نافذ ہو سکتا ہے۔کمیٹی نے کھیل کے سب سے بڑے فارمیٹ میں فری ہٹ کے ضابطے کے سلسلہ میں دلیل دی ہے کہ یہ قوانین محدود اووروں کے فارمیٹ میں اب تک بہت کامیاب رہے ہیں اور اس سے گیند بازوں کا نو بال کرنا کم ہو گیا ہے ۔ ایسے میں ٹسٹ فارمیٹ میں بھی یہ ضابطہ نافذ ہونا چاہیے۔وارن نے کہا کہ آپ اس طرح سمجھیے کہ میں نے ایک گیند ڈالی اور امپائر نے اس پر آؤٹ دے دیا اور اس پر ریفرل مانگا گیا۔بعد میں پتا چلا کہ یہ تو نو بال تھی اور بلے باز کو لگا کہ وہ تو آؤٹ ہو گیا جبکہ وہ آؤٹ تھا ہی نہیں، وہیں اس کے بعد اسے اس گیند پر فری ہٹ مل رہی ہے ۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC Men's One Day International Playing Conditions Effective 30 September 2018"۔ ICC۔ صفحہ: 4.44, section 21.19۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2019 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 23 اگست 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022