فصیح احمد شاہ
ظاہری ہیئت
| فصیح احمد شاہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 4 جولائی 1974ء (52 سال) نوابشاہ |
| جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
فصیح احمد شاہ ا، یک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]وہ 4 جولائی 1974 کو نواب شاہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سیاسیات میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری اور سندھ یونیورسٹی سے بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]
سیاسی کیریئر
[ترمیم]فصیح احمد شاہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-26 شہید بینظیر آباد-III سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2023-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
- ↑ "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28