فضائل صحابہ (نسائی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فضائل صحابہ ابو عبد الرحمن احمد بن شعيب بن علي الخراسانی، النسائی کی تالیف ہے (ان کی ولادت 215ھ۔ بمطابق 830ء اور وفات 303ھ بمطابق915ء ہے۔

اشاعت و طباعت[ترمیم]

یہ کتاب مکتبہ دارالکتب العلمیہ ،بیروت، لبنان 1405ھ کو شائع ہو چکی ہے۔

مشتملات[ترمیم]

اس کتاب میں صحابہ کرام کے فضائل و خصائص اور ان کے احوال شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. فضائل الصحابة:مؤلف: ابو عبد الرحمن احمد بن شعيب بن علي الخراسانی، النسائی :ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت