فضل الرحمان خان
ظاہری ہیئت
فضل الرحمن خان کو تعمیراتی انجنیئرنگ کا آئن سٹائن کہا جاتا ہے۔ انھوں نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے کی ایک ایسی تکنیک متعارف کرائی جس کی وجہ سے ٹوئن ٹاور جیسی بلند و بالا عمارتیں تعمیر ہو سکیں۔ فضل الرحمان کے ایجاد کردہ طریقے کی بدولت امریکا میں بلند عمارتوں کی تعمیر کا نیا دور شروع ہوا جس کی مدد سے کم لوہے کے استعمال سے عمارتیں تعمیر ہوئیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM person/group ID: https://www.archinform.net/arch/7610.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2026
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/124437303 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 جون 2009 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500085464 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/084762306 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- الینوائے کے مسلم
- امریکی سول انجینئر
- امریکی مسلمان
- امریکی معمار
- بنگالی شخصیات
- بنگلہ دیشی انجینئرز
- بنگلہ دیشی ماہرین تعمیرات
- بنگلہ دیشی مسلم
- بنگلہ دیشی نژاد امریکی شخصیات
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بنگلہ دیشی شخصیات
- جامعہ ڈھاکہ کے فضلا
- ڈھاکہ کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو بنگلہ دیشی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- سول انجینئر
- ضلع مداری پور کی شخصیات
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- 1929ء کی پیدائشیں
- 1982ء کی وفیات
- 2013ء کی وفیات
