فضل القادر چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فضل القادر چودھریقومی اسمبلی کے پانچویں اسپیکر۔رہے

پیدائش[ترمیم]

فضل القادر چودھری 26مارچ 1919ء کو ضلع چاٹگام کے مقام راؤزن میں پیدا ہوئے۔

خدمات[ترمیم]

انتیس نومبر 1963ء تا بارہ جون 1965ءپاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکررہے 1962ء میں کنونشن مسلم لیگ کے ٹکٹ پرقومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اورمرکزی کابینہ میں شامل ہوئے۔ مولوی تمیز الدین کی وفات کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر بنے۔ بنگلہ دیش کے قیام کے بعد عوامی لیگ نے انھیں پاکستان کا حامی ہونے کے الزام میں جیل میں ڈال دیا

وفات[ترمیم]

فضل القادر چودھری 17 جولائی 1973ء کو ان کا انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]