فضل حسین تبسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل حسین تبسم
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش10مئی1905ء
وفات5,جولائی2013ء
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

فضل حسین تبسم ٹمن تلہ گنگ، ضلع چکوال(پنجاب) , پاکستان اردو فارسی شاعر اور مصنف ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام فضل حسین تبسم اصل نام فضل حسین والد کا نام حافظ سلطان احمد ہے۔ ممبر، پاکستان رائٹرز گلڈ۔ حلقہ کیمبل پور رہے ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 10مئی 1905ء تلہ گنگ (پنجاب) - پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

5 جولائی 1991ء ٹمن (پنجاب) - پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • داستانِ ہیر رانجھا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 627