فضل نیازئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل نیازئی
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-02-01) 1 فروری 1990 (عمر 34 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 39)20 ستمبر 2019  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011/12افغان چیتاز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 4 2
رنز بنائے 97 12 24
بیٹنگ اوسط 32.33 4.00 24.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 42* 11 21
گیندیں کرائیں 106 138
وکٹیں 1 6
بولنگ اوسط 48.00 16.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/5 3/20
کیچ/سٹمپ 2/– 0/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 ستمبر 2019ء

فضل نیازئی (پیدائش: یکم فروری 1990ء) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے ستمبر 2019ء میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ [1] وہ ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار سے گیند کرتا ہے۔

مقامی کیریئر[ترمیم]

نیازئی نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو افغان چیتاز کے لیے فیصل بینک ٹوئنٹی 20 کپ میں فیصل آباد وولوز کے خلاف کیا۔ اس مقابلے میں اس نے ایک اور میچ ملتان ٹائیگرز کے خلاف کھیلا۔ [2] ان دو میچوں میں انھوں نے 21 کے اعلی سکور کے ساتھ مجموعی طور پر 24 رنز بنائے [2] اس نے 6 اکتوبر 2013ء کو 2011-13ء کے آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ میں کینیا کے خلاف افغانستان کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [3] ستمبر 2018ء میں اسے افغانستان پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں ننگرہار کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

بین الاقوامی کیریئر[ترمیم]

اگست 2019ء میں اسے 2019–20ء بنگلہ دیش سہ ملکی سیریز کے لیے افغانستان کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6] اس نے 20 ستمبر 2019ء کو زمبابوے کے خلاف، افغانستان کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fazal Niazai"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017 
  2. ^ ا ب "Player profile: Fazal Niyazai"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011 
  3. "ICC Intercontinental Cup, Afghanistan v Kenya at ICCA Dubai, Oct 6–8, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017 
  4. "Gayle, Afridi, Russell: icons in Afghanistan Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018 
  5. "Afghanistan squads announced for Bangladesh Test and Triangular Series in September"۔ Afghan Cricket Board۔ 20 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019 
  6. "Rashid Khan to lead new-look Afghanistan in Bangladesh Test"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019 
  7. "5th Match (N), Bangladesh Twenty20 Tri-Series at Chattogram, Sep 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019