فضیلہ قاضی
Appearance
فضیلہ قاضی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1970ء (عمر 54–55 سال) حیدرآباد ، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
شریک حیات | قیصر خان نظامانی |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | اداکار، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
دور فعالیت | 1988–تاحال |
درستی - ترمیم ![]() |
فضیلہ قاضی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ، پروڈیوسر، مصنف اور باورچن ہیں۔ وہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ٹیلی ویژن کی ایک بڑی شخصیت رہی ہیں۔ ان کو پاکستان کی روایتی " گرل نیکسٹ ڈور " کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے، فضیلہ قاضی نے 1988ء میں بطور فیشن ماڈل اپنی شہرت قائم کی اور 1991ء میں ڈراما انڈسٹری میں داخل وارد ہوئیں۔ [1]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]فضیلہ قاضی نے ابتدائی طور پر گورنمنٹ اسکول میں تعلیم اور اردو سائنس کالج میں تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں کراچی یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]ان کے شوہر قیصر خان نظامانی خود ایک مشہور اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر ہیں۔ [2][3][4]
فلموگرافی
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | چینل | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2011ء | خدا اور محبت | باجی | جیو ٹی وی | |
2011ء | دریچہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | ||
2016ء | دیوانہ | ہم ٹی وی | ||
2016ء | حیا کی دامان میں | مہ جبین | ہم ٹی وی | |
2016 | خاتون منزل | اے آر وائی ڈیجیٹل | ||
2016ء | ناٹک | ہم ٹی وی | ||
2016ء | نظر بد | نصرت | ہم ٹی وی | |
2016ء | اس خاموشی کا مطلب | سیلینا | جیو ٹی وی | |
2017ء | دلدل | شاہین | ہم ٹی وی | |
2017ء | پارچہ | ریحانہ | ہم ٹی وی | |
2017ء | الف اللہ اور انسان | ہم ٹی وی | ||
2017ء | تمھاری مریم | ہم ٹی وی | ||
2017 | غیرت | اے آر وائی ڈیجیٹل | ||
2017ء | بے خدی | رخسانہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
2018ء | تاوان | طاہرہ | ہم ٹی وی | |
ء2019 | میرے ہمدم | ہم ٹی وی | ||
میرا رب وارث | جیو ٹی وی | |||
چھوٹی چھوٹی باتیں | ہم ٹی وی | |||
میرے محسن | ہم ٹی وی | |||
سینچ (فلم) | شبانہ | ہم ٹی وی | ||
2020ء | مقدر | بلقیس، حارث کی والدہ | جیو ٹی وی | |
2020ء | مکافات | جیو ٹی وی |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Editorial۔ "Fazila Kazi is Back from her Break!"۔ expertparenthood.com۔ 2015-05-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-25
- ↑ Shahjahan Khurram (16 جولائی 2015)، "ARY Films' Wrong Number Karachi premiere impresses all"، ARY News۔ 3 فروری 2019.
- ↑ "Veteran actor Qazi Wajid passes away" آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ somethinghaute.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (11 فروری 2018)، SomethingHaute۔ Retrieved 3 فروری 2019.
- ↑ Fouzia Nasir Ahmad (1 اکتوبر 2017)، "THE TUBE"، Dawn News۔ Retrieved 3 فروری 2019.
زمرہ جات:
- 1970ء کی پیدائشیں
- پاکستان میں پیدا ہونے والی شخصیات بلحاظ شہر
- پی ٹی وی کی شخصیات
- ضلع حیدرآباد، پاکستان کی شخصیات
- جامعہ کراچی کے فضلا
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- کراچی کی اداکارائیں
- پاکستانی اداکارہ بچیاں
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پاکستانی ماڈل خواتین
- پاکستانی ٹیلی ویژن شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- مہاجر شخصیات