فضیلہ مسعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فضیلہ مسعی تیونس کی شاعرہ اور لکھاری ہیں۔ آپ کا تعلق قفصہ شہر سے ہے۔ آپ نے ادب میں اعلی تعلیم حاصل کی ہے۔

تصانیف[ترمیم]

  1. نثر میں
  • ناول: معسكر الحب و تحت الطبع
  1. شعری مجموعہ
  •  هديل الجمر

نمونہ شعر[ترمیم]

سامحني أبي

على ندف الثلج التي انزلها الدهر بشعرك

لولا كراسي و قلمي

لولا خبزي و ثوبي

ماكان طربوشك بهكذا بياض يوما

مرے ابّو مجھے تم بخش دینا!

تمھارے سرپہ بڑھتی برف کی پرتیں

تہماری عمر کی غمّاز ہیں

یا پھر!

کہیں اس کا سبب میں تو نہیں

میری کتابیں اور قلم میرا

مری روٹی مرے کپڑے

کہ پہلے تو کبھی سرپر تمھارے

اس قدر چاندی نہ تھی

حوالہ جات[ترمیم]