فعلیات نبات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فعلیاتِ نبات یا علم افعال الاعضا النبات (انگریزی: Plant physiology)، حیاتیات کے شعبہ نباتیات کی ذیلی شاخ ہے، جو نباتات کے افعال یا فعلیات سے متعلق ہے-