فلاد ثانی ڈراکل
Appearance
فلاد ثانی ڈراکل | |
---|---|
شہزادئے افلاق | |
![]() فلاد ثانی ڈراکل کی ایک عارضی سی تصویر | |
1436ء–1442ء; 1443ء–1447ء | |
پیشرو | سکندر اول الدیا بسرب ثانی افلاقی |
جانشین | میرتشا ثانی افلاقی, فلاداسلو ثانی افلاقی |
بیویاں |
|
خاندان | House of Drăculeşti (branch of the House of Basarab) |
والد | میرتشا بزرگ |
والدہ | مریم تولمی |
پیدائش | افلاق |
وفات | December 2, 1447 Bălteni, افلاق |
فلاد ثانی ڈراکل، فلاد ثانی یا فلاد ڈراکل، (انگریزی زبان میں: Vlad the Devil or Vlad the Dragon، Vlad II Dracul/ وفات: دسمبر 1447ء) افلاق کا ایک شہزادہ یا دیوک تھا۔ اس نے افلاق پر پہلی بار سنہ 1436ء تا 1442ء تک اور دوسری بار سنہ 1443ء تا 1447ء تک حکومت کی۔
زمرہ جات:
- 1395ء کی پیدائشیں
- 1447ء کی وفیات
- افلاق
- افلاقی شخصیات
- پندرہویں صدی کی رومانی شخصیات
- تاریخ افلاق
- تاریخی شخصیات
- چودہویں صدی کی رومانی شخصیات
- شاہی شخصیات
- مقتول فرماں روا
- ڈریکولا
- 1390ء کی دہائی کی پیدائشیں
- فرماں رواوں کے ناجائز بچے
- 30 اگست کی پیدائشیں
- 1390ء کی پیدائشیں
- قرون وسطی کے حکمران
- رومانی شخصیات
- پندرہویں صدی کی شخصیات