فلسطین ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ فلسطین ثانی
Provincia Palaestina Secunda
Επαρχία Παλαιστινίων Δευτέρα
390–636

بازنطینی فلسطین پانچویں صدی میں
دار الحکومتبیسان
تاریخ
تاریخی دورLate Antiquity
• 
390
• Jewish revolt and Persian occupation
614-625
• 
636
ماقبل
مابعد
سوریہ فلسطین
جند اردن
آج یہ اس کا حصہ ہے: اسرائیل,  اردن,  سوریہ

فلسطین ثانی (Palæstina Secunda یا Palaestina II) ایک بازنطینی صوبہ تھا جو 390ء سے 634ء میں اسلامی فتح تک قائم رہا۔[1] فلسطین ثانی گلیل، وادی یزرعیل اور سطح مرتفع گولان پر مشتمل تھا اور اس کا دار الحکومت بیسان تھا۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Clayton Miles Lehmann (Summer 1998)۔ "Palestine: History: 135–337: Syria Palaestina and the Tetrarchy"۔ The On-line Encyclopedia of the Roman Provinces۔ University of South Dakota۔ 11 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2014 

مزید دیکھیے[ترمیم]