فلمی غزل
Jump to navigation
Jump to search
فلمی غزل میں یوں تو بہت سے شعرا کے نام لکھے جا سکتے ہیں مگر سب سے اہم نام تنویر نقوی کا تصور کیا جاتا ہے ۔ یہی وہ شاعر ہیں جنہوں نے ہندی گیت کی ایک قسم اردو میں روایت کی جس کا آہنگ تغزل ہے ۔