فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (انگریزی: Filmfare Award for Best Lyricist) فلم فیئر میگزین کی طرف سے بالی وڈ فلموں کے سالانہ فلم فیئر ایوارڈز کے حصے کے طور پر دیا جاتا ہے۔