فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم
اعزاز برائےبہترین فلم
ملکبھارت
پیش کردہفلم فیئر
سال اجرادو بیگھہ زمین (ہندی فلم) (1954)
حالیہ اعزاز یافتہGully Boy (2020)
باضابطہ ویب سائٹFilmfare Awards


فلم فیئر اعزاز بھارت کی ہندی زبان کی فلم انڈسٹری بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی دونوں جمالیاتی اور تکنیکی شخصیات کی بہترین کارکردگیوں کو سراہنے کے لیے سالانہ دئے جانے والے فلمی اعزازات ہیں۔ ان اعزازات کا انعقاد ایک بڑے بھارتی میڈیا گروپ دی ٹائم کی طرف سے ہوتاہے۔ فلم فیئر اعزاز کی تقریب بھارت کی قدیم ترین بھارتی ہندی فلمی اعزاز میں سے ایک ہے۔[1][2][3] اس اعزاز کا آغاز 1954ء میں ہوا، جب نیشنل فلم ایوارڈ بھی قائم ہوا تھا۔ یہ اعزازات بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو ان کی کارکردگی پرعوام کے ووٹ اور جیوری ارکان کے ووٹ کی بنیاد پر دی ہر سال دیے جاتے ہیں۔ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم (انگریزی: Filmfare Award for Best Film) سال کی بہترین فلم کو دیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Alمشرا، وجے، بالی وڈ سینما : ایک تنقیدی شجرہ (PDF)، وکٹوریہ یونیورسٹی آف ویلنگسٹن، صفحہ 9، اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-24 
  2. مہتا، مونیکا (2005)، "گلوبلائزنگ بمبئی سنیما"، کلچرل ڈائنامکس، 17 (2): 135–154 [145]، doi:10.1177/0921374005058583 
  3. بولٹن، کائلی (خزاں 2003)، "ساتھیہ: ساوتھ انڈیا سنیما"، میٹرو میگزین (136): 52–5، ISSN 0312-2654  Check date values in: |date= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]