فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2020ء کے فاتح: Abhimanyu Dassani
وضاحتبہترین نیا اداکار
ملکبھارت
میزبانفلم فیئر
ویب سائٹFilmfare winners

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار فلم فیئر کے سالانہ فلم فیئر اعزازات کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں پہلی بار مرکزی کردار ادار کرنے والے مرد اداکاروں کو دیا جاتا ہے۔[1]

شاہ رخ خان، ریتیک روشن، عامر خان (اداکار)، رنبیر کپور، فرحان اختر، شاہد کپور اور رنویر سنگھ ان تمام نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار بھی جیتا ہوا ہے۔ شاہ رخ خان نے آٹھ مرتبہ جب کہ ہرتیک روشن نے چان مرتبہ۔ عامر خان اور رنبیر کپور نے تین تین مرتبہ جیتا۔

عامر خان، اجے دیوگن، ریتیک روشن، شاہد کپور، رنبیر کپور، رنویر سنگھ اور ایوشمان کھرانہ ان تمام نے فلم فیئر تنقیدی اعزاز برائے بہترین اداکار بھی حاصل کیا ہے۔ شاہ رخ خان اور رنبیر کپور دونوں دو بار جیت چکے ہیں۔

سیف علی خان، اکشے کھنہ، ویویک اوبرائے اور فرحان اختر ان نمام نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار بھی جیتا ہوا ہے۔

فہرست فاتحین[ترمیم]

1980ء کی دہائی[ترمیم]

1990ء کی دہائی[ترمیم]

2000ء کی دہائی[ترمیم]

2010ء کی دہائی[ترمیم]

2020ء کی دہائی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]