فلم فیئر ناقدین ایوارڈ برائے بہترین اداکار
ظاہری ہیئت
The 2024 recipient: Vikrant Massey | |
| عطا برائے | Best Performance by an Actor in a Leading Role |
|---|---|
| ملک | India |
| میزبان | فلم فیئر |
| ویب سائٹ | Filmfare Awards |
فلم فیئر ناقدین ایوارڈ برائے بہترین اداکار (انگریزی: Filmfare Critics Award for Best Actor) فلم فیئر ہندی سنیما کی فلموں کے لیے اپنے سالانہ فلم فیئر ایوارڈز کے حصے کے طور پر دیا جاتا ہے۔