فلورنس بی پرائیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فلورنس بی پرائیس (انگریزی: Florence Price) کا تعلق ایک دولت مند افریقی امریکی خاندا ن سے تھا اور انھوں نے موسیقی کے میدان میں کئی انعام حاصل کیے تھے۔ وہ پہلی سیاہ فام خاتون تھیں جو کسی پروفیشنل آرکیسٹرا کا حصہ بنیں۔وہ امریکی ریاست آرکنسا میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موسیقی اس وقت شائع ہونا شروع ہو گئی جب ان کی عمر صرف 11 برس تھی۔ 1903 میں انھوں نے پیانو بجانے کا ڈپلوما حاصل کیا۔تاہم انھیں سیاہ فام ہونے کی وجہ سے میوزک ٹیچر ایسوسی ایشن کی رکنیت نہیں دی گئی۔1925 اور 1927 میں پرائیس نے اپنی سمفنی پر ہولسٹن انعام حاصل کیا۔جو یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے ڈاکٹر شرلی ٹامپسن خود بھی موسیقار تھے، انھوں نے پرائیس کی زندگی اور موسیقی پر تحقیق کی اورہمیں اُن کے بارے میں بتایا۔[1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]