مندرجات کا رخ کریں

فلپائن کے علاقے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلپائن

فلپائن کے علاقے (Regions of the Philippines) (تگالوگ: rehiyon) صوبوں کو منظم کرنے کے بنیادی انتظامی تقسیم ہیں۔

فہرست علاقہ جات

[ترمیم]
نقشہ علاقہ
(مختصر نام)
مجموعہ الجزائر علاقائی مرکز اجزاء مقامی حکومت رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
(2010)[1]
کثافت
(فی کلومیٹر2)
قومی دارالحکومت علاقہ
(این سی آر)
لوزون منیلا 636 11,855,975 18641.5
کوردیلیرا انتظامی علاقہ
(سی اے آر)
لوزون باگیؤ 18,294 1,616,867 88.4
ایلوکوس علاقہ
(علاقہ اول)
لوزون سان فرنانڈو، لا یونین 12,840 4,748,372 369.8
کاگایان وادی
(علاقہ دوم)
لوزون توگوئگاراؤ 26,838 3,229,163 120.3
وسطی لوزون
(علاقہ سوم)
لوزون سان فرنانڈو، پامپانگا 21,470 10,137,737 472.2
کالابارزون
(علاقہ چہارم-ا)
لوزون کالامبا، لاگونا 16,229 12,609,803 777
میماپورا
(علاقہ چہارم-ب)
لوزون کالاپان 27,456 2,744,671 100
بیکول علاقہ
(علاقہ پنجم)
لوزون لیگازپی 17,632 5,420,411 307.4
مغربی ویسایا
(علاقہ ششم)
ویسایا الوئیلو شہر 20,223 7,102,438 351.2
وسطی ویسایا
(علاقہ ہفتم)
ویسایا سیبو شہر 14,951 6,800,180 454.8
مشرقی ویسایا
(علاقہ ہشتم)
ویسایا تاکلوبان 21,432 4,101,322 191.4
زامبوانگا جزیرہ نما
(علاقہ نہم)
مینداناؤ پاگادیان 14,811 3,407,353 230.1
شمالی مینداناؤ
(علاقہ دہم)
مینداناؤ کاگیان دی اورو 17,125 4,297,323 250.9
داوائو علاقہ
(علاقہ یازدہم)
مینداناؤ داوائو شہر 20,244 4,468,563 220.7
سوکسارگین
(علاقہ دوازدہم)
مینداناؤ کورونادال 18,433 4,109,571 222.9
کاراگا
(علاقہ سیزدہم)
مینداناؤ بوتوان 18,847 2,429,224 128.9
مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ
(اے آر ایم ایم)
مینداناؤ کوتاباتو شہر 12,695 3,256,140 256.5

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Population and Annual Growth Rates for The Philippines and Its Regions, Provinces, and Highly Urbanized Cities Based on 1990, 2000, and 2010 Censuses" (PDF)۔ 2010 Census and Housing Population۔ National Statistics Office۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2012 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ A highly urbanized city، independent from any صوبہ۔
  3. ^ ا ب پ ت ٹ An independent component city، not under the jurisdiction of any provincial government.
  4. A component city، part of the province of باسیلان، but whose regional services are provided by the offices of علاقہ نہم۔