فلپ ششم، فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فلپ ششم ((فرانسیسی: Philippe VI)‏) جسے خوش بخت (دی فارچونیٹ) اور والیوئیس سے (آف والیوئیس) بھی کہا جاتا ہے، والیوئیس گھرانے کا پہلا فرانسیسی حکمران تھا۔ اس نے 1328ء سے اپنے انتقال تک حکومت کی۔