فلپ ولیمز (کرکٹر، پیدائش 1884ء)
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | فلپ فرانسس کننگھم ولیمز |
پیدائش | 6 جولائی 1884 کینزنگٹن, لندن |
وفات | 6 مئی 1958 ویسٹ منسٹر، لندن | (عمر 73 سال)
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
تعلقات | جان ولیمز (بھائی) |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1919-1925 | گلوسٹر شائر |
ماخذ: Cricinfo، 27 مارچ 2014ء |
فلپ فرانسس کننگھم ولیمز (پیدائش: 6 جولائی 1884ء)|(انتقال: 6 مئی 1958ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1919ء اور 1925ء [1] میں گلوسٹر شائر کے لیے کھیلا۔ انہوں نے 1922ء اور 1923ء میں گلوسٹر شائر کی کپتانی کی۔ [2]
انتقال[ترمیم]
ان کا انتقال 6 مئی 1958ء کو ویسٹ منسٹر، لندن میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Philip Williams". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2014.
- ↑ "Philip Williams". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2018.