فلپ ولیمز (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1884ء)
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | فلپ فرانسس کننگھم ولیمز |
| پیدائش | 6 جولائی 1884 کینزنگٹن, لندن |
| وفات | 6 مئی 1958 (عمر 73 سال) ویسٹ منسٹر، لندن |
| بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
| تعلقات | جان ولیمز (بھائی) |
| ملکی کرکٹ | |
| عرصہ | ٹیمیں |
| 1919-1925 | گلوسٹر شائر |
ماخذ: کرک انفو، 27 مارچ 2014ء | |
فلپ فرانسس کننگھم ولیمز (پیدائش: 6 جولائی 1884ء)|(انتقال: 6 مئی 1958ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1919ء اور 1925ء [1] میں گلوسٹر شائر کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 1922ء اور 1923ء میں گلوسٹر شائر کی کپتانی کی۔ [2]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 6 مئی 1958ء کو ویسٹ منسٹر، لندن میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- فرسٹ کلاس
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کی فہرست (1895-1914)
- گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Philip Williams"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-27
- ↑ "Philip Williams"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-09