فلپ کارٹ
نجی | |
صنعت | انٹرنیٹ |
قیام | 2007 |
بانی | سچن بنسل بنی بنسل |
صدر دفتر | بنگلور، بھارت |
علاقہ خدمت | بھارت |
کلیدی افراد | سچن بنسل بنی بنسل |
خدمات | برقی تجارت (آن لائن خریداری) |
آمدنی | ![]() |
ملازمین کی تعداد | 33,000 (2015)[3] |
ذیلی ادارے | Myntra |
ویب سائٹ | Flipkart.com |
فلپ کارٹ (انگریزی: Flipkart) بھارت کی ایک برقی تجارت کرنے والی کمپنی ہے، جس کا صدر دفتر بنگلور میں واقع ہے۔ سنہ 2007ء میں سچن بنسل اور بنی بنسل نے اس کمپنی کی بنیاد رکھی، کمپنی کو سنگاپور میں رجسٹر کیا گیا تھا تاہم اس کا دائرہ کار بھارت ہے۔[4] برقی کتب کی تجارت کے لیے بنی کمپنی اب اپنے خریداروں کو جملہ اقسام کی اشیاء خریدنے کی سہولت مہیا کرتی ہے۔ فلپ کارٹ پر رقوم کی ادائی کے لیے ڈیبٹ کارڈ، کریڈٹ کارڈ، نیٹ بینک کاری اور گفٹ واؤچرز استعمال کیے جاسکتے ہیں، نیز سپردگی کے وقت ادائی (Cash on Delivery) کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ فلپ کارٹ “ڈیجی فلپ“ کے نام سے اپنی مصنوعات فروخت کرتا ہے، اس کی مصنوعات میں کیمرا، لیپ ٹاپ، بستے، ہیڈ فون، پین ڈرائیو اور کمپیوٹر کے دیگر سامان شامل ہیں۔[5][6][7]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Flipkart revenue FY2014". 17 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2015.
- ↑ "Flipkart sales run rate hits $1 billion". Business Standards. Bangalore. 6 March 2014. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2014.
- ↑ "Flipkart makes it mandatory for all top executives to take customer calls - The Times of India". Timesofindia.indiatimes.com. 2014-04-26. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2014.
- ↑ - "The Flipkart Story" تحقق من قيمة
|url=
(معاونت). Flipkart.com. اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015. - ↑ "Flipkart launches its own accessories digiflip". Thinkdigit.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2013.
- ↑ "Exclusive: Flipkart forays into private label, launches DigiFlip brand". NextBigWhat.com. 25 July 2012. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2013.
- ↑ "Digiflip Store Online - Buy Digiflip Products Online at Best Price in India". Flipkart.com. 2010-07-01. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2015.