فلپ گرینیر
Appearance
فلپ گرینیر | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Philippe Grenier) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اگست 1865ء [1][2][3][4] |
وفات | 25 مارچ 1944ء (79 سال)[5][2][3][4] |
شہریت | فرانس |
مناصب | |
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |
رکن مدت 20 دسمبر 1896 – 31 مئی 1898 |
|
حلقہ انتخاب | ڈو |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، طبیب |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
درستی - ترمیم |
فلپ گرینیر (1865ء - 1944ء) فرانس کے ایک مشہور ڈاکٹر تھے، جنھوں نے بعد میں اسلام قبول کیا۔ گرینز فرانس کی تاریخ میں پہلے مسلم رکن پارلیمان مانے جاتے ہیں۔ بیزانسون میں بکالوریٹ مکمل کرنے کے بعد 1883ء سے 1890ء تک کلیۃ الطب میں داخل ہوئے، مسلمانوں کے ساتھ پہلی ملاقات و رابطہ اس وقت ہوا جب الجزائر کے ایک شہر "بلیدہ" میں اپنے ساتھی سے ملاقات کی غرض سے گئے تھے۔ انھوں نے دیکھا کہ ان فرانسیسی حکومت الجزائری مسلمانوں کے ساتھ ظالمانہ سلوک کرتی ہے، نیز اس وقت وہاں مسلمانوں کو غربت اور کسمپرسی کی حالت میں دیکھا۔
1894ء میں بلیدہ شہر مشرف بہ اسلام ہو کر واپس ہوئے، پھر حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کیا، اس وقت ان کی عمر 29 سال تھی۔ جزائری عربی لباس پہننا خوب پسند کرتے تھے۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مدیر: فرانس قومی اسمبلی — ربط: http://www.assemblee-nationale.fr/sycomore/fiche.asp?num_dept=3573
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12106407k — بنام: Philippe Grenier — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=greniert — بنام: Philippe Grenier
- ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=philippe;n=grenier;oc=2 — بنام: Philippe Grenier
- ↑ مدیر: فرانس قومی اسمبلی — بنام: Philippe Grenier — Sycomore ID: https://www2.assemblee-nationale.fr/sycomore/fiche/(num_dept)/3573 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Amara Bamba۔ "Docteur Philippe Grenier"۔ SaphirNews.com | Quotidien d’actualité sur le fait musulman en France