فلیش میموری
ویرایش این مرکزی برای کاربران تازه یا ثبتنامنکرده غیر فعال است۔ محفوظ شدگی کی حکمت عملی و نوشتہ محفوظ شدگی را برای جزئیات بیشتر ببینید. اگر نمیتوانید این مرکزی را ویرایش کنید و میخواهید تغییری ایجاد کنید، میتوانید ترمیم کی درخواست کریں، دربارهٔ تغییرها در تبادلۂ خیال گفتگو کنید، درخواست عدم حفاظت کنید، وارد شوید، یا حساب کاربری بسازید. |
ایک یو.ایس.بی فلیش ڈرائیو. بائیں طرف کا چپ فلیش میموری ہے
لمعی یادداشت یا لمعی سٹوریج (flash memory) ایک غیر فرار (non-volatile) شمارندی یادداشت ہے، جس کو بذریعۂ برق مٹایا جاسکتا ہے اور اس کی دوبارہ برنامہ کاری (reprogramming) کی جاسکتی ہے۔ یہ ایک ٹیکنالوجی ہے جو زیادہ تر حافظی کارڈوں (memory cards) اور کسح لمعی قرص جات (USB Flash drives) میں استعمال کی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
- تصادفی رسائی یادداشتہ (random access memory)