فلیمنگ کا بائیں ہاتھ ‌‌‌کا قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تعریف[ترمیم]

"اگر ہم اپنے ہاتھ کو اس طرح پهیلائیں کہ انگوٹها، شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی تینوں 90 درجے پر واقع ہوں تو انگوٹھا موصل کی حرکت کو، شہادت کی انگلی مقناطیسی خطوط کو اور درمیانی انگلی موصل میں بہنے والی کرنٹ کو ظاہر کرتا ہے، اسے فلیمنگ کا بائیں کا قانون کہتے ہیں۔"

مزید دیکهیں[ترمیم]