مندرجات کا رخ کریں

فلیمون کے نام خط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


فلیمون کے نام خط جسے صرف فلیمون بھی کہا جاتا ہے۔عہد نامہ جدید کی کتب میں سے ایک کتاب ہے۔ یہ ایک زندانی خط ہے، اس کے شریک مصنف پولس اور ٹموتھی ہیں، یہ خط فلیمون کے نام لکھا گیا، جو کلسیوں کی کلیسیا کا رہنما تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]