فنا بلند شہری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عارفانہ شاعری کے حوالے سے ماضی قریب کے بہت زیادہ مقبول شاعر

فنا اترپردیش کے شہر بلند شہر میں پیدا ہوئے، فنا بلندشہری ،استاد قمر جلالوی کے شاگرد اور معروف شاعر تھے۔ ان کا حقیقی نام حنیف محمد تھا۔ میرے رشک قمر ایک غزلیہ قوالی ہے، جس کو فنا بلند شہری نے لکھا ہے اور مشہور صوفی قوالی گلوکار نصرت فتح علی خان نے اس قوالی کی آہنگ سازی کی ہے۔ یہ سب سے پہلے 1988ء کو منظر عام پر پیش کیا گیا۔ اس کے بعد ان کے بھتیجے راحت فتح علی خان نے کئی بار موسیقی کی مجالس میں اس کی نغمہ سرائی کی

ان کا مجموعہ کلام "دیوان فنا" کے نام سے شائع ہو چکا ہے،

فنا بلند شہری کا اروپ ، ضلع گوجرانوالہ میں 26 نومبر 1986ء بروز بدھ کو نتقال ہوا،

مزید دیکھیے[ترمیم]