مندرجات کا رخ کریں

فنی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فنی
Finnish
suomen kieli
تلفظبین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [ˈsuomi]
مقامی فن لینڈ، سویڈن، ناروے (صرف بہت چھوٹے حصوں میں ترومس اور فنمارک)، روس
نسلیتFinns
مقامی متکلمین
5.4 ملین (2009–2012)e18
لاطینی رسم الخط (فنش حروف تہجی)
فنش بریل
Signed Finnish
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 فن لینڈ

 یورپی اتحاد
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم ازLanguage Planning Department of the Institute for the Languages of Finland
زبان رموز
آیزو 639-1fi
آیزو 639-2fin
آیزو 639-3fin
گلوٹولاگfinn1318[3]
کرہ لسانی41-AAA-a
  Official language.
  Spoken by a minority.
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

فنی یا فنش (فنی تلفظ: audio speaker iconsuomi  یا suomen kieli [ˈsuomen ˈkieli]) فنی زبانوں میں سے ایک ہے جو بنیادی طور پر فن لینڈ میں بولی جاتی ہے۔ فن لینڈ کے علاوہ یہ زبان سویڈن، ناروے، اسٹونیا اور روس کے بعض مقامات پر بھی بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 60 لاکھ کے قریب ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. О государственной поддержке карельского, вепсского и финского языков в Республике Карелия (بزبان روسی)۔ Gov.karelia.ru۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2011 
  2. Finnish is one of the official minority languages of Sweden
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Finnish"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 

بیرونی روابط

[ترمیم]