فواد افضل خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فواد افضل خان
فواد افضل خان

معلومات شخصیت
پیدائشی نام فواد افضل خان
پیدائش 29 نومبر ,1981
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
زوجہ صدف خان
اولاد 1
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ اداکار، سنگر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

فواد افضل خان ایک پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں۔ انہوں نے فلم خدا کے لیے میں شرکت کی۔ وہ عی پی (ّّّّّEntity Paradigm) نامہ راک بینڈ میں گیٹار بجاتے اور گاتے تھے۔ اداکار کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور زندگی گلزار ہے قابلِ ذكر ہیں۔ ان کی عام رہائش لاہور میں ہوتی ہے۔