فواد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فواد افضل خان
Fawad Khan promotes 'Khoobsurat' on Red FM 93.5.jpg

معلومات شخصیت
پیدائشی نام فواد افضل خان
پیدائش 29 نومبر ,1981
لاہور، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
زوجہ صدف خان
اولاد 1
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، سنگر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فواد افضل خان ایک پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں۔ انہوں نے فلم خدا کے لیے میں شرکت کی۔ وہ Entity Paradigm نامہ راک بینڈ میں گیٹار بجاتے اور گاتے تھے۔ اداکار کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور زندگی گلزار ہے قابلِ ذكر ہیں۔ ان کی عام رہائش لاہور میں ہوتی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

فواد افضل خان 29 نومبر 1981ء کو پٹھان نورزئی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2007ء میں شعیب منصور کی فلم خدا کے لیے سے اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کی 2010ء میں ڈراما سیریل داستان میں کارکردگی کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیا گیا۔ فواد خان نے 12 نومبر، 2005ء کو پاکستان کے راک بینڈ انٹائٹی پیراڈائم کی بنیاد رکھی۔ انہیں بطور گلوکار بھی بہت پزیرائی ملی۔ انہوں نے صدف فواد خان سے 12 نومبر، 2005 کو شادی کی۔ ان کا ایک بیٹا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]