فوجی فاؤنڈیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فوجى فاؤنڈیشن (اردو: فوجى فاؤنڈیشن, سندھی: فوجي فائونڊيشن) پاکستان کی مالیاتی خدمات کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ اس کے مشہور پیداوار فرٹیلائزر، سیمنٹ، غذا، ایل پی جی اور پاور جنریشن وغیرہ ہیں۔[1]

کمپنیاں[ترمیم]

ملکیتی کمپنیاں[ترمیم]

  • فوجی سیریلز
  • فاؤنڈیشن گیس
  • اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز

ایسوسی ایٹڈ[ترمیم]

  • فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ
  • فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ
  • ایف ایف بی ایل فوجی پاور کمپنی لمیٹڈ
  • فوجی سمینٹ کمپنی لمیٹڈ
  • فوجی کبیروالا پاور کمپنی لمیٹڈ
  • فاؤنڈیشن پاور کمپنی ڈھرکی لمیٹڈ[2]
  • میری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ
  • فوجی اکبر پورشیا میرین ٹرمینل لمیٹڈ
  • فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ
  • پاکستان میروک فاسفور ایس اے مراکو
  • فاؤنڈیشن سیکیوریٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • عسکری بینک لمیٹڈ
  • عسکری سیمنٹ کمپنی
  • فوجی میٹ لمیٹڈ
  • فوجی فریش این فریز
  • ایف ایف سی انرجی لمیٹڈ
  • فوجی فوڈز لمیٹڈ [3]

مستقبل کی کمپنیاں[ترمیم]

  • فاؤنڈیشن ونڈ انرجی - I
  • فاؤنڈیشن ونڈ انرجی - II[2]

تصاویر[ترمیم]

فوجی پاور کمپنی

FFBL - FPCL Logo.png

ایف ایف بی ایل
ایف پی سی ایل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. رائٹرز, رائٹرز, 2010-04-14
  2. ^ ا ب عامر وسیم (2016-07-21)۔ "50 کمرشل کمپنیاں"۔ اخذ کردہ بتاریخ 2016-07-21۔ 
  3. http://www.freshnfreeze.com/ff.html

بیرونی روابط[ترمیم]