آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست امریکی رسالہ فوربس (جریدہ) ہر سال مارچ کے مہینے میں شائع کرتا ہے۔ اس فہرست میں شامل افراد کی دولت کا تخمینہ لگایا جاتا ہے جو امریکی ڈالروں کی قدر میں ہوتا ہے۔ اس فہرست میں بادشاہوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت پاکستان کا جون 2009 کا سالانہ بجٹ تقریباً 36 ارب امریکی ڈالر کا تھا جبکہ دو امریکی افراد اس سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔ دنیا کے سو امیر ترین لوگوں میں سات افراد ہندوستانی ہیں اور ایک بھی پاکستانی نہیں ہے۔ ان سو افراد میں غریب ترین شخص بھی 5 ارب ڈالر کا مالک ہے۔ ہندوستان کے 56 افراد ایسے ہیں جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔
سال
تعداد ارب پتی افراد
گروپ کی مشترکہ مجموعی مالیت
2015[3]
1,826
$7.1 کھرب
2014[4]
1,645
$6.4 کھرب
2013
1,426
$5.4 کھرب
2012
1,226
$4.6 کھرب
2011
1,210
$4.5 کھرب
2010
1,011
$3.6 کھرب
2009
793
$2.4 کھرب
2008
1,125
$4.4 کھرب
2007
946
$3.5 کھرب
2006
793
$2.6 کھرب
2005
691
$2.2 کھرب
2004
587
$1.9 کھرب
2003
476
$1.4 کھرب
2002
497
$1.5 کھرب
2001
538
$1.8 کھرب
2000
470
$0.9 کھرب $898 ارب
سر فہرست دس ارب پتی 2025[ ترمیم ]
شمار
نام
دولت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
دولت کا بنیادی ذریعہ
1
مسک, ایلون ایلون مسک
$342 بلین
53
جنوبی افریقا کینیڈا ریاستہائے متحدہ
ٹیسلا انکارپوریٹڈ اور اسپیس ایکس
2
ذكربرگ, مارک مارک ذكربرگ
$216 بلین
40
ریاستہائے متحدہ
میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریٹڈ
3
بیزوس, جیف جیف بیزوس
$215 بلین
61
ریاستہائے متحدہ
امیزون (کمپنی)
4
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$192 بلین
80
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
5
آرنو, برنارڈ برنارڈ آرنو اور خاندان
$178 بلین
76
فرانس
ایل وی ایم ایچ
6
بافیٹ, وارن وارن بافیٹ
$154 بلین
94
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ وے
7
پیج, لیری لیری پیج
$144 بلین
52
ریاستہائے متحدہ
گوگل
8
برن, سرگرے سرگرے برن
$138 بلین
51
ریاستہائے متحدہ
گوگل
9
اورتیگا گاونا, امنتھایو امنتھایو اورتیگا گاونا
$124 بلین
89
ہسپانیہ
انڈیٹیکس , زارا
10
بالمر, اسٹیو اسٹیو بالمر
$118 بلین
69
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
سر فہرست دس ارب پتی 2024[ ترمیم ]
شمار
نام
دولت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
دولت کا بنیادی ذریعہ
1
آرنو, برنارڈ برنارڈ آرنو اور خاندان
$233 بلین
75
فرانس
ایل وی ایم ایچ
2
مسک, ایلون ایلون مسک
$195 بلین
52
جنوبی افریقا کینیڈا ریاستہائے متحدہ
ٹیسلا انکارپوریٹڈ , اسپیس ایکس
3
بیزوس, جیف جیف بیزوس
$194 بلین
60
ریاستہائے متحدہ
امیزون (کمپنی)
4
ذكربرگ, مارک مارک ذكربرگ
$177 بلین
39
ریاستہائے متحدہ
میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریٹڈ
5
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$141 بلین
79
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
6
بافیٹ, وارن وارن بافیٹ
$133 بلین
93
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ وے
7
گیٹس, بل بل گیٹس
$128 بلین
68
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
8
بالمر, اسٹیو اسٹیو بالمر
$121 بلین
68
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
9
امبانی, مکیش مکیش امبانی
$116 بلین
66
بھارت
ریلائنس انڈسٹریز
10
پیج, لیری لیری پیج
$114 بلین
51
ریاستہائے متحدہ
گوگل
سر فہرست دس ارب پتی 2023[ ترمیم ]
شمار
نام
دولت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
دولت کا بنیادی ذریعہ
1
آرنو, برنارڈ برنارڈ آرنو اور خاندان
$211 بلین
74
فرانس
ایل وی ایم ایچ
2
مسک, ایلون ایلون مسک
$180 بلین
51
جنوبی افریقا کینیڈا ریاستہائے متحدہ
ٹیسلا انکارپوریٹڈ ، اسپیس ایکس
3
بیزوس, جیف جیف بیزوس
$114 بلین
59
ریاستہائے متحدہ
امیزون (کمپنی)
4
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$107 بلین
78
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
5
بافیٹ, وارن وارن بافیٹ
$106 بلین
92
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ وے
6
گیٹس, بل بل گیٹس
$104 بلین
67
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
7
بلومبرگ, مائیکل مائیکل بلومبرگ
$94.5 بلین
81
ریاستہائے متحدہ
بلومبرگ ایل۔پی۔
8
سلم, کارلوس کارلوس سلم اور خاندان
$93 بلین
83
میکسیکو
ٹیلمیکس ، امریکا موویل ، گروپو کارسو
9
امبانی, مکیش مکیش امبانی
$83.4 بلین
65
بھارت
ریلائنس انڈسٹریز
10
بالمر, اسٹیو اسٹیو بالمر
$80.7 بلین
67
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
سر فہرست دس ارب پتی 2022[ ترمیم ]
شمار
نام
دولت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
دولت کا بنیادی ذریعہ
1
مسک, ایلون ایلون مسک
$219 بلین
50
جنوبی افریقا کینیڈا ریاستہائے متحدہ
ٹیسلا انکارپوریٹڈ , اسپیس ایکس
2
بیزوس, جیف جیف بیزوس
$177 بلین
58
ریاستہائے متحدہ
امیزون (کمپنی)
3
آرنو, برنارڈ برنارڈ آرنو اور خاندان
$158 بلین
73
فرانس
ایل وی ایم ایچ
4
گیٹس, بل بل گیٹس
$129 بلین
66
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
5
بافیٹ, وارن وارن بافیٹ
$118 بلین
91
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ وے
6
پیج, لیری لیری پیج
$111 بلین
49
ریاستہائے متحدہ
گوگل
7
برن, سرگے سرگے برن
$107 بلین
48
ریاستہائے متحدہ
گوگل
8
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$106 بلین
77
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
9
بالمر, اسٹیو اسٹیو بالمر
$91.4 بلین
66
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
10
امبانی, مکیش مکیش امبانی
$90.7 بلین
64
بھارت
ریلائنس انڈسٹریز
سر فہرست دس ارب پتی 2021[ ترمیم ]
شمار
نام
دولت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
دولت کا بنیادی ذریعہ
1
بیزوس, جیف جیف بیزوس
$177 بلین
57
ریاستہائے متحدہ
امیزون (کمپنی)
2
مسک, ایلون ایلون مسک
$151 بلین
49
جنوبی افریقا کینیڈا ریاستہائے متحدہ
ٹیسلا انکارپوریٹڈ , اسپیس ایکس
3
آرنو, برنارڈ برنارڈ آرنو اور خاندان
$150 بلین
72
فرانس
ایل وی ایم ایچ
4
گیٹس, بل بل گیٹس
$124 بلین
65
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
5
زکربرگ, مارک مارک زکربرگ
$97 بلین
36
ریاستہائے متحدہ
میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریٹڈ
6
بافیٹ, وارن وارن بافیٹ
$96 بلین
90
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ وے
7
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$93 بلین
76
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
8
پیج, لیری لیری پیج
$91.5 بلین
48
ریاستہائے متحدہ
گوگل
9
برن, سرگے سرگے برن
$89 بلین
47
ریاستہائے متحدہ
گوگل
10
امبانی, مکیش مکیش امبانی
$84.5 بلین
63
بھارت
ریلائنس انڈسٹریز
سر فہرست دس ارب پتی 2015[ ترمیم ]
عدد۔
نام
دولت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
ذرائع آمدن
1
گیٹس, بل بل گیٹس
$79.2 ارب
59
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
2
سلم, کارلوس کارلوس سلم
$77.1 ارب
75
میکسیکو
ٹیلی میکس ، گروپو کارسو
3
بافت, وارن وارن بافت
$72.7 ارب
84
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ اوے
4
اورتیگا, امنتھایو امنتھایو اورتیگا
$64.5 ارب
78
ہسپانیہ
انڈیٹیکس گروپ
5
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$54.3 ارب
70
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
6
کوک, چارلس چارلس کوک
$42.9 ارب
79
ریاستہائے متحدہ
کوک انڈسٹریز
6
کوک, ڈیوڈ ڈیوڈ کوک
$42.9 ارب
74
ریاستہائے متحدہ
کوک انڈسٹریز
8
والٹن, کرسٹی کرسٹی والٹن
$41.7 ارب
60
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
9
والٹن, جم جم والٹن
$40.6 ارب
66
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
10
بیٹن کورٹ, للیانے للیانے بیٹن کورٹ
$40.1 ارب
92
فرانس
لوریال
سر فہرست دس ارب پتی 2014[ ترمیم ]
عدد۔
نام
دولت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
ذرائع آمدن
1
گیٹس, بل بل گیٹس
$76.0 ارب
58
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
2
سلم, کارلوس کارلوس سلم اور فیملی
$72.0 ارب
74
میکسیکو
ٹیلی میکس ، امریکا موول ، گروپو کارسو
3
اورتیگا, امنتھایو امنتھایو اورتیگا
$64.0 ارب
77
ہسپانیہ
انڈیٹیکس گروپ
4
بافت, وارن وارن بافت
$58.2 ارب
83
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ اوے
5
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$48.0 ارب
70
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
6
کوک, چارلس چارلس کوک
$40.0 ارب
78
ریاستہائے متحدہ
کوک انڈسٹریز
6
کوک, ڈیوڈ ڈیوڈ کوک
$40.0 ارب
73
ریاستہائے متحدہ
کوک انڈسٹریز
8
اڈیلسن, شیلڈن شیلڈن اڈیلسن
$38.0 ارب
80
ریاستہائے متحدہ
لاس ویگاس سینڈز
9
والٹن, کرسٹی کرسٹی والٹن اور فیملی
$36.7 ارب
58-59
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
10
والٹن, جم جم والٹن
$34.7 ارب
65
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
سر فہرست دس ارب پتی 2013[ ترمیم ]
شمار
نام
مجموعی مالیت (امریکی ڈالر )
عمر
شہریت
دولت کے ذرائع
1
سلم, کارلوس کارلوس سلم
$73.0 ارب
73
میکسیکو
ٹیلمکس , امریکا موول , گروپو کارسو
2
گیٹس, بل بل گیٹس
$67.0 ارب
57
ریاستہائے متحدہ
مائیکروسافٹ
3
اورتگا, امنتھایو امنتھایو اورتگا
$57.0 ارب
76
ہسپانیہ
انڈیٹیکس گروپ
4
بافت, وارن وارن بافت
$53.5 ارب
82
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھ وے
5
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
$43.0 ارب
68
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
6
کوک, چارلس چارلس کوک
$34.0 ارب
77
ریاستہائے متحدہ
کوک انڈسٹریز
7
کوک, ڈیوڈ ڈیوڈ کوک
$34.0 ارب
72
ریاستہائے متحدہ
کوک انڈسٹریز
8
کا-شنگ, لی لی کا-شنگ
$31.0 ارب
84
ہانگ کانگ / کینیڈا
چونگ کانگ ہولڈنگ
9
بیٹبکورٹ, لیلیان لیلیان بیٹبکورٹ
$30.0 ارب
90
فرانس
لوریال
10
ارباو, برنارڈ برنارڈ ارباو
$29.0 ارب
63
فرانس
ایل وی ایم ایچ مویت ہینیسی • لوئس وویٹیون
سر فہرست پندرہ ارب پتی 2009[ ترمیم ]
یہ فہرست 13 فروری 2009ء تک کے پندرہ ارب پتی افراد کی فہرست ہے، اس تاریخ کے بعد کی تبدیلی اس فہرست پر اثر انداز نہیں ہوتی۔
ایکس محور میں عمر سالوں میں، وائی محور میں ارب پتیوں کی تعداد
نوشتہ
علامتیہ
تفصیل
2008ء سے 2009ء تک کوئی تبدیلی نہیں آئی
2008ء کے بعد ان کی دولت میں اضافہ ہوا۔
2008ء کے بعد ان کی دولت میں کمی آئی۔
درجہ
نام
آمدنی (امریکی ڈالر )
عمر
قومیت
رہائش
دولت کے ذرائع
1
گیٹس, بل بل گیٹس
ڈالر40.0 ارب
53
ریاستہائے متحدہ
ریاستہائے متحدہ
مائکروسافٹ
2
بافت, وارن وارن بافت
ڈالر37.0 ارب
78
ریاستہائے متحدہ
ریاستہائے متحدہ
برکشائر ہیتھوے
3
سلم, کارلوس کارلوس سلم
ڈالر35.0 ارب
69
میکسیکو
میکسیکو
ٹیلمیکس ، امیرکا مووی
4
ایلیسن, لیری لیری ایلیسن
ڈالر22.5 ارب
64
ریاستہائے متحدہ
ریاستہائے متحدہ
اوریکل کارپوریشن
5
کمپراڈ, انگوار انگوار کمپراڈ اور فیملی
ڈالر22.0 ارب
83
سویڈن
سویٹزرلینڈ
آئکیا
6
البرٹ, کارل کارل البرٹ
ڈالر21.5 ارب
89
جرمنی
جرمنی
ایلڈی سود
7
امبانی, مکیش مکیش امبانی
ڈالر19.5 ارب
51
بھارت
بھارت
ریلائنس انڈسٹریزی
8
متل, لکشمی لکشمی متل
ڈالر19.3 ارب
58
بھارت
مملکت متحدہ
آرسیلر متل
9
البرٹ, تھیو تھیو البرٹ
ڈالر18.8 ارب
87
جرمنی
جرمنی
آلدی نورد , ٹریڈرز جوز
10
اورتیگا, امانشیو امانشیو اورتیگا
ڈالر18.3 ارب
73
ہسپانیہ
ہسپانیہ
انڈیٹیکس گروپ
11
والٹن, جم جم والٹن
ڈالر17.8 ارب
61
ریاستہائے متحدہ
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
12
والٹن, ایس رابسن ایس رابسن والٹن
ڈالر17.6 ارب
65
ریاستہائے متحدہ
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
13
والٹن, الائیس الائیس والٹن
ڈالر17.6 ارب
59
ریاستہائے متحدہ
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
14
والٹن, کرسٹی کرسٹی والٹن
ڈالر17.6 ارب
54
ریاستہائے متحدہ
ریاستہائے متحدہ
والمارٹ
15
آرنالٹ, برنارڈ برنارڈ آرنالٹ
ڈالر16.5 ارب
60
فرانس
فرانس
ایل وی ایم ایچ ۔ لوئیس وٹن