فورفار قلعہ نما محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فورفار قلعہ نما محل ایک گیارھویں صدی کا قلعہ نما محل یا محل نما قلعہ ہے،[1] جو اسکاٹلینبڈ کے ٹاؤن فورفار کے مغرب سمت بنا ہوا ہے۔[2]

آج اس قلعہ نما محل کے کوئی آثار موجود نہیں ہیں لیکن 17ھویں صدی میں اس کے کچھ آثار موجود تھے، جو بعد میں جاکے طوفانوں اور بارشوں کی زد میں آکے تباہ و برباد ہو گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Forfar: Visit Forfar". Visit Angus. Angus Council. http://www.angusahead.com/VisitAngus/ExploringAngus/VisitForfar.asp آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ angusahead.com (Error: unknown archive URL).
  2. Coventry, Martin (2001). The Castles of Scotland. Musselburgh: Goblinshead. p. 218. ISBN 1899874 26 7

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔56°38′46″N 2°53′24″W / 56.646°N 2.890°W / 56.646; -2.890