فورٹ روڈ، لاہور
Appearance
زیر انتظام | سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور |
---|---|
لمبائی | 1.4 km (0.9 mi) |
مقام | اندرون لاہور، لاہور، پاکستان |
متناسقات | 31°35′12″N 74°18′44″E / 31.5866°N 74.3123°E |
مغربی سرا | داتا دربار روڈ |
مشرقی سرا | سرکلر روڈ |
فورٹ روڈ (Fort Road) پاکستان کے شہر لاہور کے قدیم علاقے میں واقع ایک سڑک ہے۔ اس کا نام اس کے جنوبی اور مشرقی اطراف میں واقع قلعہ لاہور کے نام پر ہے۔ 2012ء میں اس پر ایک فوڈ اسٹریٹ بھی بنائی گئی ہے۔[1][2]