فورٹ ولیم، بھارت
فورٹ ولیم | |
---|---|
کولکاتہ، بھارت | |
![]() فورٹ ولیم، ایک داخلی منظر، 1828ء | |
قسم | قلعہ، مورچہ و بکتر بند فوجی مرکز |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1781 |
لڑائیاں/جنگیں | جنگ پلاسی |
گیریزن کی معلومات | |
گیریزن | Eastern Command |
فورٹ ولیم (انگریزی: Fort William) کلکتہ میں ہگلی ندی کے مشرقی کناروں پر موجود ایک قلعہ ہے، جسے برطانوی ہند کے دور میں بنایا گیا تھا۔ قلعہ کا نام انگلینڈ کے بادشاہ ولیم سوم کے نام پر رکھا گیا ہے۔[1] اس قلعہ کے سامنے ایک میدان ہے جو قلعہ ہی کا حصہ ہے اور کلکتہ شہر کا سب سے بڑا عوامی پارک ہے۔
نگار خانہ[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر فورٹ ولیم، بھارت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Krishna Dutta (2003). Calcutta: A Cultural and Literary History. صفحہ 71.
سانچہ:Tourist attractions in Kolkata متناسقات: 22°33′27.57″N 88°20′16.99″E / 22.5576583°N 88.3380528°E